پیپر ویٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دھات شیشے یا لکڑی کی کوئی وزنی چیز جو کاغذوں کو اڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے ان پر رکھی جائے، کاغذداب، وزنہ

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دھات شیشے یا لکڑی کی کوئی وزنی چیز جو کاغذوں کو اڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے ان پر رکھی جائے، کاغذداب، وزنہ